ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی

گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر، 1000 سے 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گا۔ گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 300 فیصد سے بڑھا کر 1100 فیصد کر دی گئی جس کے بعد 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 1200 سے بڑھا کر 2750 کر دی گئی۔
1000 سے 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی فیس 2 ہزار سے بڑھا کر 5500 روپے جبکہ 1800 سی سی سے اوپر کی گاڑیوں کی فیس 3 ہزار سے بڑھا کر 11 ہزار روپے کر دی گئی۔
پہلی بار الیکٹرک گاڑیوں پر ٹرانسفر فیس عائد کی گئی ہے۔ 50 کلو واٹ تک کی الیکٹرک گاڑیوں پر 2500 روپے فیس، 50 سے 100 کلوواٹ تک کی الیکٹرک گاڑیوں پر 5500 روپے فیس اور 100 کلو واٹ سے زیادہ الیکٹرک گاڑیوں پر 10 ہزار روپے کی ٹرانسفر فیس مقرر کی گئی ہے۔
200 سی سی تک کی موٹر سائیکلوں کی فیس 150 سے بڑھا کر 550 روپے، 200 سے 400 سی سی تک کی موٹر سائیکل کی فیس 1000 روپے اور 400 سی سی سے اوپر کی موٹر سائیکلوں کی فیس 1500 روپے کر دی گئی ہے۔
تمام فیس وزارت خزانہ کے نامزد اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائیں گی۔

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
4 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
6 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…4 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…6 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…8 گھنٹے پہلے
“اپنی چھت، اپنا گھر” اسکیم، رجسٹریشن کا عمل عوام کے لیے آسان بنا دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے عوامی فلاح کے منصوبے “اپنی چھت، اپنا گھر” کے لیے رجسٹریشن کا عمل مزید سادہ، شفاف اور…8 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…4 گھنٹے پہلے
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…5 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…6 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…8 گھنٹے پہلے

پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے دو ماہ میں 15 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے…3 گھنٹے ago
سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم…5 گھنٹے ago